نذر دستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نذر دینے کی ایک قدیم رسم جس میں رومال میں پیسے رکھ کر اپنے ہاتھ سے کسی کی خدمت میں پیش کیے جاتے تھے، نذردستی اس کا قدیم سے یہ طریقہ آ رہا ہے کہ رومال میں ایک روپیہ، چار روپیہ، پانچ روپیہ، حسبِ حوصلہ رکھ کر اپنے ہاتھوں سے بہت ہی ادب کے ساتھ ہر ایک شخص گزرانتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نذر دینے کی ایک قدیم رسم جس میں رومال میں پیسے رکھ کر اپنے ہاتھ سے کسی کی خدمت میں پیش کیے جاتے تھے، نذردستی اس کا قدیم سے یہ طریقہ آ رہا ہے کہ رومال میں ایک روپیہ، چار روپیہ، پانچ روپیہ، حسبِ حوصلہ رکھ کر اپنے ہاتھوں سے بہت ہی ادب کے ساتھ ہر ایک شخص گزرانتا ہے۔